پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں cover art

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

By: The New Life Mission
Listen for free

About this listen

آئیں پانی اور روح کی خوشخبری کی جانب رجوع لائیں۔ علمِ الٰہیات اور مذہبی تعلیمات ہمیں نجات نہیں دے سکتے ۔تا ہم، بہت سے مسیحی اب تک اُن کی پیروی کرتے ہیں،اور نتیجتاً اب تک نئے سرے سے پیدا نہیں ہوئے ہیں۔ یہ کتاب ہمیں واضح طور پربتاتی ہے کہ الٰہی تعلیم اورالہٰی نظریات کیا غلطی کر چکے ہیں اور کیسے مناسب ترین طریقہ سے یسوعؔ پر ایمان رکھناہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35Copyright 2019 by Hephzibah Publishing House Christianity Spirituality
Episodes
  • ۱۔ نئے سِرے سے پیدا ہونے کی اَصل خوشخبری کامطلب (یوحنا۳:۱ ۔۶)
    Jan 24 2023

    زیادہ تر مسیحی یہ غلط نظریہ رکھتے ہیں ۔ وہ ایمان رکھتے ہیں کہ اُنہیں نئے سِرے سے پیدا ہونے کی یقین دہانی ہوتی ہے ۔ وہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بِناء پر، دوسروں کے درمیان اَیسا ایمان رکھتے ہیں ۔ بعض نجات کے لئے بہت سارے نئے گِرجا گھروں کی عمارتیں بنانے کے ذریعہ کوشش کرتے ہیں بعض اپنے آپ کو مسیح کی منادی کے لئے بطورمِشنری اُن لوگوں میں جہاں اب تک اُس کا کلام نہیں پہنچا دُور دراز جگہوں کے لئے وقف کرتے ہیں اور اَب تک دوسرے شادی کرنے سے اِنکار کرتے ہیں اور اپنی ساری قوت وہ کرنے میں صَرف کر دیتے ہیں جو وہ ایمان رکھتے ہیں کہ یہ خُدا کا کام ہے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 32 mins
  • ۲۔ جعلی مسیحی اورمسیحیت میں بِدعتیں (یسعیاہ ۲۸ : ۱۳۔۱۴)
    Jan 24 2023

    طِطُس ۳ :۱۰۔۱۱ میں ایک بِدعتی کو تقسیم کرنے والے شخص کے طورپر بیان کیا گیا ہے جو برگشتہ ہوجاتا ہے اور گناہ میں مصروف رہتا ہے ، کوئی اَیسا جواپنے آپ کومجرم ٹھہراتا ہے ۔ ایک بِدعتی کوئی اَیسا شخص ہے جو اپنے آپ کوایک گنہگار کے طورپر مجرم ٹھہراتاہے ۔ اس لئے وہ جو یسوع ؔ پر ایمان رکھتے ہیں لیکن اپنے دلوں میں گناہ رکھتے ہیں خُد اکے سامنے بِدعتی ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 26 mins
  • ۳۔ حقیقی رُوحانی ختنہ (خروج ۱۲: ۴۳۔۴۹)
    Jan 24 2023

    یہی وجہ ہے کہ وہ پُرانے عہد نامہ میں اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانے کے لئے کہتاہے ۔ خُد اکے لوگ بننے کے لئے ، اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانا پڑتا تھا ۔ یہ اُس کا تقدیس کے بنیادی حقائق کے لئے ، فرمان تھا اوروہ اُن کا خُدابن گیا جنہوں نے ختنہ کے وسیلہ سے ایمان کے ساتھ اپنے گناہوں کوعلیٰحدہ کیِا ۔ مزید برآں ، نئے عہد نامہ ، میں وہ اُن کا خُد ابنتا ہے جو ایمان کے ساتھ گناہ کو کاٹتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show More Show Less
    1 hr and 36 mins

What listeners say about پانی اور رُوح کی خوشخبری کی جانب رُجوع لائیں

Average Customer Ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.

In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.