• سقوط کابل کی برسی پر آسٹریلیا میں آباد ہونے والے افغانوں کے لیے نئی امید
    Aug 15 2025
    سقوط کابل کے چار سال بعد اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے انسانی حقوق کی صورت حال ابتر ہوتی جا رہی ہے۔
    Show More Show Less
    12 mins
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 15 اگست 2025
    Aug 15 2025
    غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے، وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کی خبروں پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان اور جزیرہ نما ملک مائکرونیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • کیا آپ ٹک ٹاک سے مانع حمل کا مشورہ لیں گے؟
    Aug 14 2025
    صحت عامہ کے ماہرین نے سوشل میڈیا پر تولیدی عمر کے افراد کے عقائد اور رویوں کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • اخوت کے فلاحی ماڈل کا مقصد محض مالی مدد نہیں بلکہ عزتِ نفس کی بحالی کا ذریعہ ہے: ڈاکٹر امجد ثاقب
    Aug 14 2025
    ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے SBS اردو سے گفتگو میں اخوت کے قیام کی کہانی اور اس کے منفرد فلاحی ماڈل پر روشنی ڈالی۔انہوں نے تارکینِ وطن کے اعتماد کے چیلنجز اور آسٹریلیا سے سیکھنے کے مواقع پربات چیت کی۔ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں اور خواتین کو پروگرام کا حصہ بنا کر انہیں فعال بنانا اہم مشن ہے۔
    Show More Show Less
    21 mins
  • مختصر خبریں: جمعرات 14 اگست 2025
    Aug 14 2025
    انتھونی البانیزی نے اس خبر کی مذمت کی ہے کہ حماس نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور بچوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں جنسی جرائم کے الزامات میں تقریبا 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • Chikungunya: a new mosquito-borne virus to contend with - کیا آسٹریلیا میں وہ مچھر موجود ہیں جو "چکن گنیا" وائیرس پھیلا سکتے ہیں؟
    Aug 13 2025
    A chikungunya outbreak in China has infected more than 7,000 people. Chikungunya causes fever and joint pain, but in some cases can be fatal. There is no vaccine or real treatment. Epidemiologist Jason Rasgon, from Penn State University, explains how the disease is transmitted, and why it seems to be spreading to new areas. The chikungunya virus is not currently endemic in Australia. There have been no locally acquired cases, though mosquitoes capable of spreading the virus are present in some areas of Queensland, and travellers can become infected with the chikungunya virus if travelling to a region of the world where chikungunya is found. - چین میں "چکن گنیا" کی وباء پھوٹ پڑی ہے جس سے سات ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ مچھروں سے پھیلنے والے اس وائرس کا کوئی ویکسین یا مؤثر علاج موجود نہیں ہے۔ چکنگنیا بخار اور جوڑوں میں درد کا باعث بنتا ہے، لیکن کچھ کیسز میں یہ جان لیوا بھی ہو سکتا ہے۔
    Show More Show Less
    5 mins
  • مختصر خبریں: بدھ 13 اگست 2025
    Aug 13 2025
    یورپی یونین کے رہنماؤں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ہونے والی آئندہ ملاقات میں یورپ کے سکیورٹی مفادات کا دفاع کریں۔ آسٹریلیا اور دیگر 23 ممالک کا اسرائیل سے غزہ میں فوری طور امدادی رسد بڑھانے کا مطالبہ،
    Show More Show Less
    5 mins
  • پاکستان رپورٹ: ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملی نغمے جمع کرنے والے نوجوان سے ملیے
    Aug 13 2025
    پاکستان کی محبت سے سرشار کراچی کے نوجوان ابصاراحمد نے ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملی نغمے اپنی ذاتی لائبریری میں محفوظ کر لیے ہیں۔ گھر میں ہی قائم ان کی لائبریری میں قومی زبان اردو، سندھی، بلوچی، گلگتی، بنگالی، فارسی، انگریزی، براہوی اور سرائیکی سمیت دیگر زبانوں میں ریکارڈ کیے گئے ملی نغمے موجود ہیں۔
    Show More Show Less
    8 mins