SBS Urdu - ایس بی ایس اردو cover art

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

By: SBS
Listen for free

About this listen

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Politics & Government Social Sciences
Episodes
  • ذیابیطس کے خلاف وسیم اکرم کا پیغام: چائے میں چینی چھوڑیں
    Jan 14 2026
    پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم اور ان کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم نے پاکستان میں تیزی سے بڑھتے ذیابیطس کے مسئلے کے خلاف کھل کر میدان میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں تقریباً 30.8 فیصد بالغ افراد (20–79 سال) ذیابیطس کا شکار ہیں، یعنی تقریباً ایک تہائی بالغ پاکستانی اس بیماری کا سامنا کر رہے ہیں جو عالمی اوسط سے تین گنا زیادہ ہے۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • مختصر خبریں : بدھ 14 جنوری 2026
    Jan 14 2026
    ایران میں بڑھتے مظاہروں اور سخت حکومتی کریک ڈاؤن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر کے پاس فضائی حملوں، بیلسٹک میزائل سائٹس کو نشانہ بنانے، یا محدود سائبر و سیکیورٹی کارروائیوں جیسے کئی آپشنز موجود ہیں، جبکہ ایران نے حملے کی صورت میں امریکی تنصیبات پر جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔
    Show More Show Less
    4 mins
  • پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت !
    Jan 14 2026
    قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل شروع۔ تحریک انصاف کی تمام جمہوری قوتوں کو نئے میثاقِ جمہوریت کی دعوت۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کے دورہ سندھ اور باغ جناح کے سامنے جلسے پر نیا تنازعہ ۔ صدارتی آرڈیننس کے معاملے پر حکمران اتحاد کی دو بڑی جماعتوں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اختلافات۔
    Show More Show Less
    7 mins
No reviews yet
In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.