Episodes

  • کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے
    Dec 21 2021
    کشمیری وازوان گوشت کے پکوانوں پر مشتمل ایک دعوتی ضیافت ہے ۔ عام طور پر یہ کھانے تہواروں یا شادی بیاہ کے موقع پر بنائے جاتے ہیں۔ ان کھانوں کی خاص بات ان کا مستند پکانے والوں کی طرف سے پکایا جانا ہے اور درحقیقت وازوان کا مطلب ہی "باورچی کے ہاتھ کا کھانا" ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کھانوں کا پاکستان اور بھارت سے باہر ملنا مشکل سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہ ذائقے متعارف کروائے ہیں کشمیری کھانوں سے محبت کرنے والے اندرپریت سنگھ نے ، وہ آسٹریلیا میں وازوان متعارف کراونے کے سفر کی داستان کس طرح بیان کرتے ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    10 mins
  • کباب کڑاہی اور کٹا کٹ: آسٹریلیا میں روایتی ذائقے کو برقرار کیسے رکھا جا رہا ہے
    Nov 24 2021
    تسنیم پیشے کے لحاظ سے شیف ہیں اور پاکستان کے روایتی کھانوں میں کو آسٹریلیا میں متعارف کرا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں بکرے کا قیمہ استعمال کرتے ہوئے کباب کڑاہی اور کٹاکٹ روایتی ذائقے کے ساتھ کیسے بنایا جاتا ہے۔کھانے سے متعلق اس پوڈکاسٹ سیریز کی یہ پہلی قسط ہے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • 'Tastes like my mum’s cooking' - 'امّی کے ہاتھ کا کھانا'
    Dec 21 2020
    In this episode of Zaiqa, meet Ahmed Kamran and Nida Kamran from Nida catering and takeaway in Sydney. The series takes a look at home-cooked food small businesses promoting Pakistani flavours in Australia. - ذائقہ" پوڈکاسٹ سیریز کی اس قسط میں ملیئے سڈنی کے ندا کیٹرنگ اینڈ ٹیک اوے کے احمد کامران اور ندا کامران سے جنہوں نے اپنے گھر سے کمرشل کچن کی شروعات کی۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • 'Arabic, Afghani, Indian, Nepali, Bangladeshi or Indonesian, everyone loves Pakistani food' - عربی، افغانی، انڈین، نیپالی، بنگلادیشی یا انڈونیشین سب کو پاکستانی کھانا بہت پسند ہے
    Dec 10 2020
    Zaiqa podcast series - Listen to the chat between the owners of Delhi Kitchen Sydney, Yousuf Jami and Quratulain Khan and SBS Urdu. - 'ذائقہ' پوڈکاسٹ سیریز میں دہلی کچن سڈنی کے یوسف جامی اور قرت العین خان سے ایس بی ایس اردو کی گفتگو ملاحظہ کیجئے۔
    Show More Show Less
    12 mins
  • 'My husband is my biggest supporter' - '٘میرے شوہر نے میری سب سے زیادہ مدد کی'
    Dec 10 2020
    In this episode of Zaiqa, meet Afea Mohsin from Mifaz Kitchen in Melbourne. The series takes a look at home-cooked food small businesses promoting Pakistani flavours in Australia. - "ذائقہ" پوڈکاسٹ سیریز کی پہلی قسط میں ملیئے میلبورن کے مفاظ کچن کی عافیہ محسن سے جنہوں نے اپنے گھر میں کمرشل کچن کھولا ہے۔
    Show More Show Less
    5 mins