پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کو اپنے کیمرے کے زریعے دنیا تک پہنچانے والا فوٹو گرافر اسمار حسین cover art

پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کو اپنے کیمرے کے زریعے دنیا تک پہنچانے والا فوٹو گرافر اسمار حسین

پاکستان کے خوبصورت ترین علاقوں کو اپنے کیمرے کے زریعے دنیا تک پہنچانے والا فوٹو گرافر اسمار حسین

Listen for free

View show details

About this listen

پاکستان کا ایک ایسا فوٹو گرافر جو ملک کے دور دراز علاقوں، برف سے ڈھکی وادیوں، خزاں کے موسم میں رنگ بدلتے مناظر، نیلگوں جھیلیں، سنسان ساحل اور ایسے جزیرے جن کا نام بھی بہت کم لوگوں نے سنا ہو، انہیں اپنے کیمرے میں قید کرتا ہے اور پھر دنیا کے سامنے لے کر آتا ہے، اُن کی تصاویر صرف خوبصورت مناظر کا ہی احاطہ نہیں کرتی بلکہ پاکستان کا وہ چہرہ ہیں جس پر اکثر لوگوں کو یقین ہی نہیں آتا۔
No reviews yet
In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.