باب 5. پہاڑی واعظ (متی۵:۱۔۱۶) cover art

باب 5. پہاڑی واعظ (متی۵:۱۔۱۶)

باب 5. پہاڑی واعظ (متی۵:۱۔۱۶)

Listen for free

View show details

About this listen

اول ، اگر ہم متی باب ۵، آیت ۳سے صحیفہ کودیکھتے ہیں ، تویسوعؔ نے فرمایا : ’’مبارک ہیں وہ جو دِ ل کے غریب ہیں کیونکہ آسمان کی بادشاہی اُن ہی کی ہے۔ ‘‘خُداوند کا کیا مطلب ہے جب وہ فرماتا ہے ’’غریب مبارک ہیں ‘‘ یہ ہے کہ اُس نے صرف اُنھیں آسمان کی اجازت بخشی جو دل کے غریب ہیں ۔
اُس کی تعلیم کہ ’’مبارک ہیں وہ جو دل کے غریب ہیں ‘‘ سچ ہے ۔ یہ ایسا ہی ہے۔ دل کے غریب جن کے بارے میں یسوعؔ نے بات کی اِس دُنیا میں اطمینا ن نہیں رکھ سکتے ، اور اِس لئے وہ نجات کو قبول کرتے ہیں جو خُداوند بخشتا ہے ۔ اگر آپ کی رُوح دُنیاوی اشیا کے ساتھ اطمینا ن رکھتی ہے ، تو آپ کے لئے اپنے دل میں گناہ کی معافی کو قبول کرنا ناممکن ہو گا جس کی اُس نے پانی اور رُوح کی خوشخبری کے وسیلہ سے اجازت دی ۔ یہ ہے کیوں وہ فرماتا ہے کہ اگر آپ دل کے غریب ہیں ، تو آسمان کی بادشاہی آپ کی ہو سکتی ہے۔ خُدا گناہ کی معافی اور آسمان کی بادشاہی آپ کو بخشتا ہے جو دل کے غریب ہیں

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

What listeners say about باب 5. پہاڑی واعظ (متی۵:۱۔۱۶)

Average Customer Ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.

In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.