کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے cover art

کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے

کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے

Listen for free

View show details

About this listen

کشمیری وازوان گوشت کے پکوانوں پر مشتمل ایک دعوتی ضیافت ہے ۔ عام طور پر یہ کھانے تہواروں یا شادی بیاہ کے موقع پر بنائے جاتے ہیں۔ ان کھانوں کی خاص بات ان کا مستند پکانے والوں کی طرف سے پکایا جانا ہے اور درحقیقت وازوان کا مطلب ہی "باورچی کے ہاتھ کا کھانا" ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کھانوں کا پاکستان اور بھارت سے باہر ملنا مشکل سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں یہ ذائقے متعارف کروائے ہیں کشمیری کھانوں سے محبت کرنے والے اندرپریت سنگھ نے ، وہ آسٹریلیا میں وازوان متعارف کراونے کے سفر کی داستان کس طرح بیان کرتے ہیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

What listeners say about کشمیر کی ثقافت: 36 پکوانوں پر مشتمل شاہی کھانے

Average Customer Ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.

In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.