باب 3-2. یسوعؔ جوآپ کے گناہُوں کو مٹانے کے لئے آیا (متی۳:۱۳۔۱۷) cover art

باب 3-2. یسوعؔ جوآپ کے گناہُوں کو مٹانے کے لئے آیا (متی۳:۱۳۔۱۷)

باب 3-2. یسوعؔ جوآپ کے گناہُوں کو مٹانے کے لئے آیا (متی۳:۱۳۔۱۷)

Listen for free

View show details

About this listen

نئے عہد نامہ کا مرکزی کلام یہ ہے: اِس زمین پر آکر ، یسوعؔ نے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہُوں کو اُٹھا لیا جو اُس نے یوحناؔ سے حاصل کیا ، اور یوں وہ اپنے خون کے ساتھ گناہ کی ساری قیمت ادا کر چکا ہے ۔ زندگی اور آپ کی جانوں کی موت انحصار کرتی ہے آیا آپ دُرست طورپر سمجھتے اور پانی اوررُوح کی اِس خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں ۔ اور ، حقیقت میں ، پرانے عہد نامہ کی تمام اُنتالیس کتابیں اور نئے عہد نا مہ کی ستائیس کتابیں تفصیل سے پانی اور رُوح کی خوشخبری کی اِس مرکزی سچائی کو بیان کرتی ہیں ۔
قربانی کا جانور جو اسرائیل کے لوگوں کے گناہُوں کے لئے پرانے عہد نامہ کے خیمۂ اِجتماع میں قربان کیا جاتا تھا اُن کے گناہ دھو سکتا تھا ، کیونکہ وہ اپنے ہاتھ اُس کے سر پر رکھ چکے تھے او راِس کا خون اور گوشت خُدا کو پیش کرتے تھے ۔ صرف پرانے عہد نامہ کے قربانی کے اِس نظام کی موازنی حکمت تک پہنچنے کے وسیلہ سے اور نئے عہد نامہ میں یسوعؔ کے بپتسمہ اور خون بہانے سے ہم بھی دُرست طورپر اپنے گناہُوں کی معافی کوسمجھ سکتے ہیں اور اِس پر ایمان رکھ سکتے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں ، بالکل جس طرح قربانی کا برہ یا بکرا اُن کے ہاتھوں کے رکھے جانے کے ساتھ یا سردار کاہن کے ہاتھوں کے ساتھ گنہگاروں کی بدکرداریاں قبول کر چکا تھا ، یہ یوحناؔ اصطباغی سے بپتسمہ لینے کی بدولت تھا کہ یسوعؔ ہمارے دُنیا کے گناہُوں کو قبول کر سکتا تھا اور صلیب پر اپنا خون بہا سکتا تھا ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

What listeners say about باب 3-2. یسوعؔ جوآپ کے گناہُوں کو مٹانے کے لئے آیا (متی۳:۱۳۔۱۷)

Average Customer Ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.

In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.