باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے cover art

باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے

باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے

Listen for free

View show details

About this listen

سب سے پہلے ، رومیوں۸:۱ ہمیں بتاتا ہے ، ” پس اَب جو مسیح یسوع میں ہیں اُن پر سزا کا حکم نہیں ۔“ وہ جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے یسوع مسیح میں زندہ رہتے ہیں یقیناً کوئی گناہ نہیں رکھتے ۔ ایسا ایمان یسوع کے بپتسمہ اور اُس کے خون پر بنیادرکھتا ہے جو شریعت کے تمام راست مطالبہ کو پورا کر چُکا ہے۔ خُدا کی راستبازی پرایمان نئے سِرے سے پیدا شُدہ مقدسین کے لیے اہم ترین مرکزی ایمان ہے ۔کیسے محض کوئی اخلاقیات سے بے گناہ بن سکتا ہے ؟ مگر یسوع مسیح کے وسیلہ سے خُدا کی راستبازی پر اپنے غیر متزلزل ایمان کے ساتھ ، اُن کے سب گناہ غائب ہو چُکے ہیں،یہ ہےکیونکہ یسوع نے اپنے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہوں کو اپنے بدن پراُٹھالیا،یعنی اُن کی خاطر جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

What listeners say about باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے

Average Customer Ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.

In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.