پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس cover art

پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس

پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس

Listen for free

View show details

About this listen

آج ایک بار پھر ہم پاکستان میں ذہنی امراض سے جڑے موضوع پہ بات کریں گے۔ ان مریضوں کا ناصرف علاج ضروری ہے بلکہ ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا اہتمام بھی توجہ طلب ہے۔ اسی کا حل تلاش کرنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایمبریس کے نام سے پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ ایمبولینسیں کس طرح کام کرتی ہیں اور اس کے قواعد و فوائد کیا ہیں؟ سنیئے صحافی عروج جعفری کی اس پوڈکاسٹ میں اس منصوبے کے روح رواں عبداللہ بن عباس سے
activate_mytile_page_redirect_t1

What listeners say about پاکستان کی پہلی ذہنی مریضوں کے لیے ایمبولینس

Average Customer Ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.

In the spirit of reconciliation, Audible acknowledges the Traditional Custodians of country throughout Australia and their connections to land, sea and community. We pay our respect to their elders past and present and extend that respect to all Aboriginal and Torres Strait Islander peoples today.