Episodes

  • Young actor Umar Alam's exclusive interview with SBS - نوجوان اداکار عمر عالم کی ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی گفتگو
    Jan 5 2026
    Pakistani actor Umar Alam has achieved a prominent position in the industry in a short time due to his talent. After gaining fame for his various roles in films and dramas, he is now performing in theater as well. - پاکستانی اداکار عمر عالم نے اپنی صلاحیتوں سے کم وقت میں انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کرلیا ہے۔ فلموں اور ڈراموں میں اپنے مختلف کرداروں سے سے شہرت حاصل کر نے کے بعد وہ اب تھیٹر میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • International award for best actress goes to Sonia Hussain - سونیا حسین کے لیے بہترین اداکارہ کا بین الاقوامی ایوارڈ
    Dec 24 2025
    Sonia Hussain holds a unique place in Pakistani dramas and films with her excellent acting. She immerses herself in her roles and works. Recently, she was awarded the Diamond Butterfly Film Award in Russia for her best performance in the horror film Demak. - سونیا حسین پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔ اپنے کرداروں میں ڈوب کر کام کرتی ہیں۔ حال ہی میں ان کو ہارر فلم دیمک میں بہترین اداکاری پر روس میں ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈ دیا گیا ہے۔
    Show More Show Less
    14 mins
  • Must-watch TV shows of 2025: uncover these hidden gems on SBS On Demand - SBS آن ڈیمانڈ پر چھٹیوں کے سیزن میں دلچسپ فلمیں، ڈرامے اور شوز
    Dec 12 2025
    As a national platform dedicated to telling First Nations stories, National Indigenous Television (NITV) is presenting special programming across NITV and the entire SBS network on 26 January, in line with the First Nations slogan #AlwaysWasAlwaysWillBe. From Sunday 18 January to Monday 26 January, this special programming will highlight Australia’s shared history. During the holiday season, NITV and SBS On Demand are featuring a curated selection of important, informative, and engaging films, dramas, and shows. The platform offers content from around the world, including Pakistani movies and dramas. - ۔فِرسٹ نیشنز کی کہانیاں سنانےوالے قومی پلیٹ فارم کے طور پر، نیشنل انڈیجنس ٹیلی ویژن (NITV) فرسٹ نیشن کے سلوگن #AlwaysWasAlwaysWillBe کی مناسبت سے NITV اور پورے SBS نیٹ ورک پر 26 جنوری کو خاص پروگرامنگ کر رہا ہے۔ اتوار 18 جنوری سے پیر 26 جنوری تک خصوصی پروگرامز میں آسٹریلیا کی مشترکہ تاریخ پر روشنی ڈالی جا ئے گی۔ NITV اور SBS آن ڈیمانڈ پر چھٹیوں کے سیزن اور کرسمس کے موقع پر اہم، معلوماتی اور دلچسپ فلمیں، ڈرامے اور شوز پیش کیے جا رہے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پر دنیا بھر کی فلموں کے ساتھ ساتھ پاکستانی فلمیں اور ڈرامے بھی دستیاب ہیں.
    Show More Show Less
    9 mins
  • What is Madiha Imam's role in the movie Niloofar? - مدیحہ امام کا فلم نیلوفر میں کردار کیا ہے؟
    Dec 9 2025
    Madiha Imam is popular for her unique roles in Pakistani films and television. Currently, her film Nilofar is being shot in cinemas in which she is playing an important role. Earlier, she has also worked in the Bollywood film Dear Maya. - مدیحہ امام پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویزن پر اپنے منفرد کرداروں کی وجہ سے مقبول ہیں۔ اس وقت ان کی فلم نیلوفر سینما میں لگی ہوئی ہے جس میں وہ ایک اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ اس سے قبل وہ بالی وڈ کی فلم ڈیئر مایامیں بھی کام کرچکی ہیں۔
    Show More Show Less
    8 mins
  • پاکستانی ناظرین آج بھی فلموں میں انٹرٹینمنٹ ہی دیکھنا چاہتے ہیں : بہروز سبزواری
    Nov 27 2025
    بہروز سبزواری کا شمار پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لیجنڈز میں ہوتا ہے۔ لڑکپن سے اداکاری کا آغاز کیا اور ٹیلی ویژن اور فلموں میں اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کو کئی یادگار کردار دیے۔ ایس بی ایس کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں بہروز سبزواری نے اپنی نئی فلم نیلوفر میں اپنے کردار، فواد خان اور ماہرہ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور پاکستانی فلموں کے موضوعات اور ان کے بزنس پر بات کی۔
    Show More Show Less
    6 mins